نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن نے اسی ہفتے تنازعات میں گھرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔ ٹرمپ کو نئے مشیر کی تقرری کے لئے اتوار کو امیدواروں کا انٹرویو کرنا ہے۔ ٹرمپ اور ان کی بیوی میلانيا جب فلوریڈا پہنچے تو ان کے ہزاروں حامیوں نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔
نومبر میں ہوئے انتخابات میں ٹر ...
قومی سیکورٹی کے مشیر مائیکل فلین کے خلاف لگائے گئے الزامات کے بارے میں امریکہ کی خفیہ اداروں نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن میں ہمارے سفیر کے ٹیلیفون مسلسل ریکارڈ کئے جاتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیلیفون سنے جانے اور انہیں ریکارڈ کرنے کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں ان کی سرگرمیوں کے بارے میں ماسکو بھیج ...
قومی سلامتی کے مشیر جنرل فلن کے استعفے کے بعد اب ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف جیف سیشنز پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال واشنگٹن میں روس کے سفیر سے دو بار ملاقاتیں کی تھیں۔ یہ ملاقاتیں گزشتہ سال جولائی اور ستمبر میں ہوئی تھیں۔
امریکا میں ان ملاقاتوں کو لے کر ہنگامہ شروع ہو گیا ہ ...
قومی سلامتی کے مشیر مائکل فلین نے ایران کی جانب سے میزائل تجربہ انجام نہ دینے کے لئے تہران کو وارننگ دینے سے حوالے سے ٹیلرسن سے کوئی مشورہ نہیں کیا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے ثبوت موجود ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ جنوری میں ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کی ملاقات میں جو شمالی کوریا کی ...
قومی سلامتی کونسل کے حکم کے مطابق ایران ان تمام امریکی كپنيوں پر پابندی عائد کرتا ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شدید ملوث ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام 15 کمپنیاں مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جرائم میں یا تو شامل رہی ہیں یا پھر اس کے ساتھ تعا ...
قومی سلامتی کے مشیر ریٹائر لیفٹننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہندوستانی ڈیزائن کردہ خطرے سے مقابلے کے لئے پاکستان کو دو حاذوں پر جنگ کرنا پڑ رہا۔
انہوں نے یہ بات بحیرہ ہند میں میری ٹائم سکیورٹی، پاکستان کے لئے چیلنجز اور امکانات' عنوان کے منعقد ایک کانفرنس میں کہی۔ ان کا کہنا ت ...
قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلين، ٹرمپ کے داماد جارڈ كوشنر اور وائٹ ہاوس کے اسٹرٹیجک امور کے سربراہ اسٹیو بینن سے گفتگو کی تھی۔
زائد اور ان کے بھائی نے جو متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر ہیں، ایران سے تعلقات منقطع کرنے پر روس کو تیار کرنے کے راستوں کا جائزہ لیا تھا۔
کہا جاتا ہے کہ زائد نے گ ...
قومی مفادات کے مطابق ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ میں دنیا کے تمام مہذب ممالک سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ شام میں قتل اور خونریزی کے خاتمے کے لئے آگے آئیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی قومی سلامتی اور اہم مفادات کی حفاظت کے لئے شام پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشار اسد نے شام کے لوگوں کے قتل ...
قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلا ...